گر آپ ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک یا پرنسپل ہیں تو سلییبس سے متعلقہ آپ کی تمام ضروریات اس ایک پیکیج میں شاندار معیار کے ساتھ موجود ہیں۔ مثال کے طور پر :
+. سلیبس کی سالانہ، ٹرم وائز، ماہانہ مکمل پلاننگ
+. ماہانہ ، ٹرم اور سالانہ تمام سوالیہ پرچہ جات آپ کے سکول کے نام اور لوگو کے ساتھ
+. نصاب کو بہترین معیار پر پڑھانے کیلئے ٹیچرز ٹریننگ
+. موسم گرما کی تعطیلات کے ہوم ورک رجسٹرز (آپ کےسکول کے نصاب کے مطابق)
+. سٹوڈنٹس کی لکھائی بہتر کرنے کیلئے سات مرحلوں پر مشتمل جامع سسٹم
+. یہ اور اس کے علاوہ بہت کچھ
+. پرائیویٹ اسکولز کا ایک ایسا نیٹ ورک جو سب اپنے مختلف ناموں سے کام کر رہے ہیں اور سب کا نصاب یکساں اور دنیا کے جدید ترین معیار کے مطابق ہے۔
آپ بھی بہت آسانی کے ساتھ اس نیٹ ورک کا حصہ بن سکتے ہیں۔