گذشتہ لگ بھگ ایک دہائی سے زائد تعلیمی بورڈز کے نتائج نشاندہی کرتے ہیں کہ
1۔ سکولوں میں اوسط درجہ سے قدرے بہتر سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد سائنس مضامین میں بہت اچھے نمبر اور گریڈز لے رہی ہے۔
2۔ اے پلس گریڈ لینے والے سٹوڈنٹس سائنس مضامین ، انگلش، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہیں۔
3۔ نارمل اے پلس گریڈ لینے والے سٹوڈنٹس اور سکول یا بورڈ میں ٹاپ کرنے والے سٹوڈنٹس کے درمیان فرق عام طور پر اردو کے مضمون میں کارکردگی کی وجہ سے آتا ہے۔
4۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سکولز اپنے اردو کے اساتذہ کو اردو کی تدریس ، امتحان کی تیاری کروانے کے بہترین طریقہ کار، اردو کے پیپرز کی مارکنگ سکیم اور بہترین گریڈز لینے کی حکمت عملی کی تربیت فراہم کریں۔
5۔ اس مقصد کیلئے برین ویو پاکستان لاہور میں لاہور بورڈ کے اردو کے پیپر سیٹرز اور ہیڈ ایگزامینرز کے ساتھ سکولز کے اردو ٹیچرز اور انتظامیہ کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کرتا ہے۔
6۔ رجسٹریشن فیس صرف 1000 روپے فی کس ہے۔ رجسٹریشن فیس 03004504474 پر جاز کیش کے ذریعہ بھیجی جا سکتی ہے یا حبیب بنک کے اکاونٹ میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔ جازکیش کے ٹرانزیکشن کے حوالہ کیساتھ اساتذہ یا انتظامیہ کے نام رجسٹریشن کیلئے 03004504474 پر بھیجے جائیں۔
Reviews
There are no reviews yet.