Description
تعلیمی اداروں کے سربراہان کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ اساتذہ کسی بھی سکول ، کالج کے عروج وزوال میں مرکزی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔
ضروری ہے کہ :۔
اساتذہ میں گفتگو کے بہترین آداب موجود ہیں۔
اساتذہ تعلیمی عمل کے جدید طریقے استعمال کرنا جانتے ہوں۔
ٹائم مینیجمنٹ اور سبق کی پلاننگ پر عبور رکھتے ہوں۔
والدین کے ساتھ اساتذہ کی میٹنگ کے ان طریقوں سے واقفیت رکھتے ہوں جو بچے اور سکول کے حق میں بہتر ین اثرات مرتب کر سکیں۔
معیاری سوالیہ پرچہ جات بنانے اور مارکنگ کرنے کے بہترین طریقوں سے واقف ہوں۔
بچوں کے رویوں میں مثبت تبدیلی لانے کے سائنسی و عملی مراحل پر مہارت رکھتے ہوں۔
کلاس روم میں ان عوامل کو جانتے ہوں اور ان سے دور رہنے میں ماہر ہوں جن کی وجہ سے کلاس روم میں وقت ضائع ہوتا ہے۔
کلاس روم میں اعلی کارکردگی دکھانے والے سٹوڈنٹس کے علاوہ کم کارکردگی کے حامل سٹوڈنٹس کی کامیابی کو بھی یقینی بنا سکیں۔
اگر آپ کے سکول کے اساتذہ ان تمام پہلوؤں پر مہارت رکھتے ہوں تو سکول اور سٹوڈنٹس کی مسلسل ترقی یقینی ہے۔
ان تمام بنیادی مہارتوں کے حصول کیلئے برین ویو پاکستان نے سکولز کی سطح پر اساتذہ کیلئے دس سیشنز پر مشتمل ایک ڈپلومہ [آرٹ آف ٹیچنگ] کا اجرا کیا ہے جس میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے تمام سکول شامل ہو سکتے ہیں۔ ڈپلومہ کی کلاسز آپ کے اپنے سکول میں بھی منعقد کی جاسکتی ہیں۔
بہترین تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعہ آپ اور ہم مل کر کوالٹی ایجوکیشن کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
03027504360
Following is a 2 page detail of Art of Teaching in pdf format:
[pdf-embedder url=”https://brainwave.pk/wp-content/uploads/2019/09/Diploma-in-Art-of-Teaching.pdf” title=”Diploma in Art of Teaching”]
Diploma in Art of Teaching
Duration: 10 weeks/months
Session Frequency: Every Weekend/Month-end (Frequency can be decided with mutual consent.
DAOT |
TOPICS |
Twelve ways to send Powerful Non-verbal Messages | |
Effective Communication Skills | |
Classroom Management: Tips and Tricks | |
Handling Parent-Teacher Meetings Effectively | |
Lesson Planning + Time Management | |
Paper Marking Techniques | |
Effective/Modern Teaching Techniques | |
Five Stages of Behaviour Modification | |
How to Avoid Top Five Time Wasters in Your Classroom | |
Reaching All Students: Ensuring the Success of At-Risk Students | |
Certificates Distribution |
Who Can Attend this Course:
School Teachers, Section Incharges, Education Officers.
Teachers who want to excel in their profession.
Teachers who desire to contribute more effectively to their schools/students.
Course Fee:
Fee Rs. 10,000/- (per participant)
20% Discount for Member/host Schools
10% discount for Group of 3 Teachers
15% discount for Group for 5 Teachers
20% Discount for Group of 8 or more Teachers
Fee Includes:
Course Material, Handouts, Certificates and Refreshment.
Course Certifying Body:
“Brain Wave Pakistan”: BWP
Venue:
It can be Your city, or Even Your Own School, Your arrangements.
Lahore Kamoke Multan Gunranwala Faisalabad Sahiwal Chichawatni Peshawar Rawalpindi Samundri Daska Sialkot
More Cities can be included in the program.
More Info:
Website: www.brainwave.pk
Facebook: www.facebook.com/BrainWavePakistan
Email: ceo@brainwave.pk
WhatsApp: 03004504474
WhatsApp/Call: 0302-7504360 (Lahore: Head Office)
Reviews
There are no reviews yet.